Sunday, February 10, 2019

subhani habibi naat image


1 comment:

  1. جشن غوث اعظم و انعامی نعتیہ مقابلہ
    ٓٓٓٓ بتاریخ بمقام : مسجد امام احمد رضا
    ۱۰ربیع الثانی رضا نگر بجرڈیہہ
    بعد نماز عشا ٰٰٰٰٰٰٰٰ ٔ فوراً بنارس یوپی(انڈیا)
    جو حضرات اس مقابلہ میں حصہ لینا چاہتے ہیں وہ مندرجہ ذیل شرائط کے تحت مقابلہ میں حصہ لے سکتے ہیں
    (۱) خواہش مند حضرات کی عمر ۲۱سال سے زائد نہ ہو
    (۲) مقابلہ میں ۲۵ حضرات ہی حصہ لے سکتے ہیں نیز مقابلہ میں امیدوار سے ایک کلام سننے کے بعد ہی نام درج کیا جائے گا
    (۳) اعلحضرت ،علامہ حسن رضا،مفتئ اعظم ہند،تاج الشریعہ و بیدم شاہ وارثی علیھم الرحمہ کا ہی کلام پڑھنے کی اجازت ہوگی
    (۴) امیدوار کو جو کلام پڑھنا ہے وہ تحریری صورت میں سات روز پہلے دئے گئے واٹسپ نمبر پر ارسال کر دیں
    (۵) امیدوار کو ۵ اشعار سے زائد پڑھنے کی اجازت نہ ہوگی
    (۶) اول دوم اور سوم پوزیشن حاصل کرنے والوں کو ایک ایک کمبل کے ساتھ مخصوص نزرانہ بھی پیش کیا جائے گا بقیہ حصہ لینے والے حضرات کو مجموعی انعام سے نوازہ جائے گا
    (۷) خواہش مند حضرات جلد از جلد پیش کردہ نمبرات کے ذریعہ اپنا نام ۲۵ ربیع الاول تک درج کرا لیںتا کہ اشتہار
    بنانے میں آسانی ہو

    (نوٹ )اس مقابلہ میں جج کا فیصلہ ہی اہم فیصلہ ہوگا

    رابطہ نمبر :۸۷۶۵۶۱۷۶۳۸
    ۸۱۲۷۱۲۲۳۰۵
    ۷۲۷۵۸۰۵۱۲۲

    منجانب:انجمن عاشقان غوث اعظم ،رضا نگر بجرڈیہہ بنارس

    ReplyDelete

ek din ham bhi madina jaynge in sha Allah editing by subhani habibi

follow us on Instagram SUBHANI HABIBI Ek din ham BHI madina jaynge in sha Allah Editing by subhani habibi