غوث و رضا کی آنکھ کا تارا دھام نگر میں رہتا ہے
یعنی مجاہد ملت میرا دھام نگر میں رہتا ہے
نجدی کے چہرے پہ جس نے رضوی تماچہ مار دیا
ہمت والا شیر رضا کا دھام نگر میں رہتا ہے
کہنے لگے یہ سارے حبیبی جھوم کے عشق و مستی میں
سوہڑا پیارا پیر ہمارا دھام نگر میں رہتا ہے
از نورانی حبیبی..
Masha Allah
ReplyDelete