جھکاکر سر کو سجدے میں کٹایا ابن حیدر نے
نمازِ عشق کیا ہے یہ بتایا ابن حیدر نے
یزیدی فوج ساری دیکھ کر ہی تھر تھرا اٹھی
قدم جب جنگ کی جانب بڑھایا ابن حیدر نے
مچل کر کربلا کی سر زمیں پر حُر یہی بولے
مجھے نارِ جہنم سے بچایا ابنِ حیدر نے
جب آئے کوفیوں کے سامنے تنہا جہاں والوں!!
جفا کیا ہے وفا کیا ہے بتایا ابن حیدر نے
چلی جب زالفقارِ حیدری نورانی کربل میں
بہت سارے حریفوں کو مٹایا ابن حیدر نے
از قلم نورانی حبیبی...
نمازِ عشق کیا ہے یہ بتایا ابن حیدر نے
یزیدی فوج ساری دیکھ کر ہی تھر تھرا اٹھی
قدم جب جنگ کی جانب بڑھایا ابن حیدر نے
مچل کر کربلا کی سر زمیں پر حُر یہی بولے
مجھے نارِ جہنم سے بچایا ابنِ حیدر نے
جب آئے کوفیوں کے سامنے تنہا جہاں والوں!!
جفا کیا ہے وفا کیا ہے بتایا ابن حیدر نے
چلی جب زالفقارِ حیدری نورانی کربل میں
بہت سارے حریفوں کو مٹایا ابن حیدر نے
از قلم نورانی حبیبی...
No comments:
Post a Comment